زبان سے نکلے ہوئے الفاظ اور کمان سے نکلا ہوا تیر ۔۔۔۔

زبان سے نکلے ہوئے الفاظ اور کمان سے نکلا ہوا تیر ۔۔۔۔
زبان سے نکلے ہوئے الفاظ اور کمان سے نکلا ہوا تیر ۔۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایک بادشاہ ہر وقت اپنے سر کو ڈھانپ کے رکھتا ۔اسے کبھی کسی نے ننگے سر نہیں دیکھا تھا بہت سے لوگوں نے اس راز کو جاننے کی کوشش کی لیکن بادشاہ ہر مرتبہ کمال مہارت سے بات کا رخ موڑ کر جواب دینے سے بچ جاتا۔۔۔ایک روز اس کے وزیرِ خاص نے بادشاہ سے اس راز کو جاننے کی ٹھان لی ، حسب سابق بادشاہ نے بڑی کوشش کی کہ کسی طرح وزیر کا دھیان اِدھر اُدھر جائے لیکن اس نے بھی جاننے کا مصمم ارادہ کر رکھا تھا ، آخر بادشاہ نے وزیر کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے لیکن اسے ایک شرط پر بتانے کی حامی بھری کہ وہ ۔۔۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -