وینا ملک نے اپنی فٹنس بحال کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا

وینا ملک نے اپنی فٹنس بحال کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا
وینا ملک نے اپنی فٹنس بحال کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی)اداکارہ وینا ملک نے اپنی فٹنس بحال کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک کا شادی کے بعد وزن 23پونڈ کا اضافہ ہو گیا تھا مگر اب انہوں نے اپنی فٹنس کو بحال کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا ہے ۔ اس حوالے سے وینا ملک کا کہنا ہے کہ ماں بننے کے بعد میں نے خود پر توجہ نہیں دی اور اسی وجہ سے میرے وزن میں اضافہ ہو گیا اور اب میں نے اس کو کنٹرول کرنے کے لئے جم جوائن کر لیا ہے اور 2 ،3ماہ میں اپنا وزن 25پونڈ تک کم کرلیں گی۔

مزید :

تفریح -