سلمان خان کے ٹی وی شو ’’ بگ باس ‘‘ کے لئے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

سلمان خان کے ٹی وی شو ’’ بگ باس ‘‘ کے لئے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا
سلمان خان کے ٹی وی شو ’’ بگ باس ‘‘ کے لئے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی ( آن لائن) سلمان خان کے معروف ٹی وی شو’’ بگ باس ‘‘ کے شروع ہونے میں کچھ ہی مہینے باقی ہیں اور انتظامیہ نے اس مرتبہ کچھ ’انوکھا‘ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شو کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے اور اس مرتبہ انتظامیہ ’’جوڑیوں‘‘ کی تلاش میں ہیں لیکن اس کیساتھ ہی پروگرام میں ’ایکس فیکٹر‘ میں مزید اضافے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اس مرتبہ سلمان خان کیساتھ کترینہ کیف بھی میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گی۔

مزید :

تفریح -