بھارتی حکومت نے مزید 34پاکستانی مہاجرین کو شہریت دیدی
جے پور/نئی دہلی (آئی این پی)بھ�%�4�%2%�04D%E0��¤ %3%��A24�%9�4�%2%�048ت� %C ��04Ÿزید 34پاکستانی مہاجرین کو شہریت دیدی۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راجستھان حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصے سے ریاست میں رہنے والے34پاکستانی مہاجرین کی شہریت کی درخواستیں قبول کرلی ہیں،بے گھر افراد میں 19کا تعلق برمر،10کا پالی اور 5کا ضلع جالور سے ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری برائے داخلہ راجیوسوارپ نے کہاکہ رواں سال یکم جنوری سے 17جون تک کل 79پاکستانی مہاجرین کو بھارتی شہریت دی گئی۔
بھارتی/شہریت