آکسفورڈیونیورسٹی کوبرطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم کاعطیہ

آکسفورڈیونیورسٹی کوبرطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم کاعطیہ
آکسفورڈیونیورسٹی کوبرطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم کاعطیہ

  


لندن(ڈیلی پاکستا آن لائن)امریکی ارب پتی تاجرنے آکسفورڈ یونیورسٹی کو برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم عطیہ کردی،امریکی ارب پتی نے آکسفورڈیونیورسٹی کوساڑھے29ارب روپے سے زائدرقم عطیہ کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ارب پتی تاجرنے آکسفورڈ یونیورسٹی کو برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی رقم عطیہ کردی،امریکی تاجر سٹیفن شوارزمین کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی آکسفورڈکے ڈریمنگ سپائرکے عشق میں مبتلاتھا،15سال کی عمرمیں آکسفورڈیونیورسٹی دیکھی اور گرویدہ ہوگیاتھا۔

مزید : اہم خبریں /بین الاقوامی