غیر ملکی ڈاکٹرز اورسرجنز کی رپورٹ جمع کرانے کی اجازت دی جائے ،نوازشریف نے ہائیکورٹ سے اضافی دستاویزات جمع کرانے کی اجازت مانگ لی

غیر ملکی ڈاکٹرز اورسرجنز کی رپورٹ جمع کرانے کی اجازت دی جائے ،نوازشریف نے ...
غیر ملکی ڈاکٹرز اورسرجنز کی رپورٹ جمع کرانے کی اجازت دی جائے ،نوازشریف نے ہائیکورٹ سے اضافی دستاویزات جمع کرانے کی اجازت مانگ لی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت میں متفرق درخواست دائر کردی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی ڈاکٹرز اورسرجنز کی رپورٹ جمع کرانے کی اجازت دی جائے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر سماعت آج ہو گی،اسلام آبادہائیکورٹ کا جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژنل بنچ سماعت کرے ،سابق وزیراعظم نے طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت میں متفرق درخواست درخواست دائر کردی،نوازشریف نے ہائیکورٹ سے اضافی دستاویزات جمع کرانے کی اجازت مانگ لی ،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ غیر ملکی ڈاکٹرز اورسرجنز کی رپورٹ جمع کرانے کی اجازت دی جائے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد