”ملک میں پراپرٹی کی قیمتیں کم ہونے والی ہیں“ حکومت نے بڑی خبر سنا دی

”ملک میں پراپرٹی کی قیمتیں کم ہونے والی ہیں“ حکومت نے بڑی خبر سنا دی
”ملک میں پراپرٹی کی قیمتیں کم ہونے والی ہیں“ حکومت نے بڑی خبر سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ملک میں پراپرٹی کی قیمتیں کم ہونے والی ہیں۔

اسلام آباد میں اسد عمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں سود سے پاک معاشی نظام اور اسلامی بینکاری کے فروٹ کے لئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سود سے پاک نظام کی طرف سے بتدریج پیشرفت کی جائے اور تمام سرکاری اداروں کے اکاﺅنٹ اسلامی بینکوں میں رکھے جائیں، یہ سود سے پاک نظام کی جانب پہلا بڑا قدم ہوگا۔