لاہورہائیکورٹ نے پی پی103 سے منتخب لیگی ایم پی اے کی جعلی ڈگری کیس پر محفوظ فیصلہ سنادیا

لاہورہائیکورٹ نے پی پی103 سے منتخب لیگی ایم پی اے کی جعلی ڈگری کیس پر محفوظ ...
لاہورہائیکورٹ نے پی پی103 سے منتخب لیگی ایم پی اے کی جعلی ڈگری کیس پر محفوظ فیصلہ سنادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے پی پی 103 سے منتخب لیگی ایم پی اے جعفرعلی کی جعلی ڈگری کیس پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قراردےکرمستردکردی ۔
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پی پی 103 سے منتخب لیگی ایم پی اے جعفرعلی کی جعلی ڈگری کیس پرسماعت ہوئی ،عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعدمحفوظ فیصلہ سنایا ،عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قراردےکرمستردکردی ۔