پاکستانی شہری جس کا وزن 8 من 10 کلوگرام ہے، یہ شخص کتنا کھانا کھاتا ہے

پاکستانی شہری جس کا وزن 8 من 10 کلوگرام ہے، یہ شخص کتنا کھانا کھاتا ہے
پاکستانی شہری جس کا وزن 8 من 10 کلوگرام ہے، یہ شخص کتنا کھانا کھاتا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں ایک شخص نورالحسن جن کی عمر تقریباً 53 سال ہے ، ان کا وزن 330 کلوگرام ہے۔ یہ پچھلے 10 سال سے اس بیماری میں مبتلا ہیں جس سے ان کا موٹاپا بڑھتا جارہا ہے۔ انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جوید باجوہ صاحب سے اپیل کی تو آرمی چیف کی جانب سے انہیں آرمی کے ہیلی کاپٹر میں لاہور منتقل کیا گیا  اور اب ان کا علاج آرمی کے خرچے پر ہونے جارہا ہے، مزید تفصیلات دیکھئے اس ویڈیو  میں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -