ہاشم پوپلزئی وفاقی سیکرٹری وزارت اوورسیز ڈویژن تعینات،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آٹا و چینی بحران پر ہٹائے گئے وفاقی سیکرٹری فوڈ ہاشم پوپلزئی کوسکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے سے قبل ہی وفاقی سیکرٹری برائے وزارت اوورسیز ڈویژن لگادیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہاشم پوپلزئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ہاشم پوپلزئی