چوہدری نذیر کے انتقال پر مجیب الرحمن شامی اور”پاکستان“ کے کارکنوں کا اظہار تعزیت

    چوہدری نذیر کے انتقال پر مجیب الرحمن شامی اور”پاکستان“ کے کارکنوں کا ...

  

لاہور (خبر نگار)چودھری نذیر احمد کی اچانک وفات پر ممتاز تجزیہ نگار اور روز نامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی۔ایڈیٹر عمر مجیب شامی۔ گروپ ایڈیٹر کوارڈینیشن ایثار رانا اورروزنامہ پاکستان کے کارکنوں سمیت اخبار مالکان کی تنظیم کے عہدیداروں اور اخبار فروش یونین کے نمائندوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی چودھری نذیر احمد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ اول -