سنتھیارچی نے اندراج مقدمہ کا عدالتی حکم چیلنج کردیا

    سنتھیارچی نے اندراج مقدمہ کا عدالتی حکم چیلنج کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) امریکی شہری سنتھیا رچی نے اپنے خلاف مقدمہ اندراج کا عدالتی حکم چیلنج کردیا۔ امریکی شہری سنتھیا رچی نے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ سنتھیا رچی نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا، ایف آئی اے کو میرے خلاف مقدمہ درج کرنے سے روکا جائے۔
سنتھیارچی

مزید :

صفحہ اول -