وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی بابر ڈوگر کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

  وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی بابر ڈوگر کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور پریس کلب کے سیکرٹری اوربول نیوزکے ڈائریکٹر نیوز(پنجاب)بابر ڈوگر کی والدہ کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں بابر ڈوگراور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیاہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورغمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔

اظہارتعزیت

مزید :

صفحہ آخر -