گریڈ 22کے دو افسران کے تقرر وتبادلے

  گریڈ 22کے دو افسران کے تقرر وتبادلے

  

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بیوروکریسی میں افسران کے تبادلے وتقرریاں کردی گئی ہیں،اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 22کے آفیسر عامر حسن کو سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز وہیومن ریسورسز ڈویلپمنٹ ڈویژن سے ان کا تبادلہ کرکے فوری طور پر اسشبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ سیکرٹریٹ گروپ کے ہی گریڈ 22کے آفیسر ڈاکٹر محمد ہاشم پوپلزئی جو اس وقت اسٹبشلمنٹ ڈویژن میں آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات ہیں کا تبادلہ کردیاگیا ہے اور انہیں سیکرٹری اوورسیز پاکستانیز وہیومن ریسورسز ڈویلپمنٹ ڈویژن کے طور پر تعینات کردیاگیا ہے۔

تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -