معروف اینکر اور شاعر سعد اللہ شاہ کے والد حسن نصر اللہ شاہ انتقال کر گئے

  معروف اینکر اور شاعر سعد اللہ شاہ کے والد حسن نصر اللہ شاہ انتقال کر گئے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) معروف اینکر اور شاعر سعد اللہ شاہ اور ثناء اللہ شاہ کے والد معروف مذہبی شخصیت حسن نصر اللہ شاہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مرغزار کالونی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،مرحو م مبشر صدیقی،طیب صدیقی،مشرف صدیقی کے ماموں اور مرحوم مولانا ڈاکٹر اسلم صدیقی کے برادر نسبتی رتھے۔

حسن نصر اللہ شاہ

مزید :

صفحہ آخر -