لاہور میں 25جون سے مون سون کی پہلی بارش کا امکان

لاہور میں 25جون سے مون سون کی پہلی بارش کا امکان

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کی بارشوں کا پہلا سپیل لاہور میں داخل ہونے کو تیار ہے۔ شہر میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقع ہے۔جبکہ سورج آج بھی آگ برسائے گا۔ گزشتہ روز شہر کادرجہ حرارت 43ڈگری تک گیا۔ہوا میں نمی کاتناسب 50فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث ٹریفک میں کمی اور فیکٹریوں کی بندش سے باغوں کے شہر میں فضائی آلودگی کم ہوگئی ہے۔

پہلی بارش

مزید :

صفحہ آخر -