طیارہ حادثہ میں زخمیوں کی صحتیابی کیلئے آج دعا ہوگی

طیارہ حادثہ میں زخمیوں کی صحتیابی کیلئے آج دعا ہوگی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے طیارہ حادثہ میں متاثرہ رہائشی علاقے گلی نمبر 2 جناح گارڈن کے مکینوں کی معجزانہ طور پر جانیں بچ جانے اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے علاقہ مکینوں نے مسجد سیدنا بلال جناح گارڈن ماڈل کالونی میں قرآن خوانی آج بروز جمعہ 19 جون 4 بجے منعقد کریں گے، جبکہ 6 بجے دعاء کی جائیگی۔ قرآن خوانی میں اہل علاقہ متاثرہ مکانوں کے رہائشی افراد حفاظتی ایس او پی کے ساتھ شرکت کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -