بلاول فرخ سہیل کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

  بلاول فرخ سہیل کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ترقی پسند مصنف فرخ سہیل گوئندی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے۔ بلاول ہوئس سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ میں مرحوم یعقوب گوئندی کے جنت میں درجات کی بلندی کیلئے دعاگو ہوں۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ گوئندی فیملی کو اس بڑے سانحے کو برداشت کرنے کا صبر دے

مزید :

صفحہ آخر -