اقبال ٹاؤن میں موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے 4افراد زخمی

اقبال ٹاؤن میں موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے 4افراد زخمی

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)گلشن اقبال کے علاقے میں موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے۔کریم بلاک گول چکر کے قریب 4 تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں کاشان، ریحان، انس اور علی زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ایدھی رضاکاروں نے جناح ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -