منشیات فروش گرفتار
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) انسپکٹر ساجد محمود سوہل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں نے گزشتہ روز منشیات فروش محمد ریاض انصاری سکنہ خان مسلمان سے 1150 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

You are subscribed Successfully