نیو انار کلی پولیس کی کارروائی، 3جیب تراش پکڑے گئے

نیو انار کلی پولیس کی کارروائی، 3جیب تراش پکڑے گئے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس نیوانارکلی کی کارروائی۔جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث جعفری جیب تراش گینگ کے 3ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق نیو انارکلی انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ جعفر حسین عرف جعفری، بہادر علی اور علی احمد کو گرفتار کر کے ملزمان سے نقدی،4موبائل فونزاورموٹرسائیکل برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد مزید وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

مزید :

علاقائی -