دو موٹر سائیکلیں چوری

  دو موٹر سائیکلیں چوری

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) سابق ناظم اورپی ٹی آئی رہنما میاں محمد جاوید کے گھر کے باہر کھڑی ہنڈا 70 اور دوسری واردات میں محمد امجد بھٹی ممبر مارکیٹ کمیٹی بدورتہ روڈ مشرقی قبرستان میں نماز جنازہ ادا کرنے گئے تو چور ان کی موٹر سائیکل ہنڈا 125 لے اڑے۔

موٹر سائیکل چوروں کی گرفتاری مقامی پولیس کے لئے ایک چیلنج ہے۔

مزید :

علاقائی -