پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو3-0 سے شکست دیدی

پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی نے آرسنل کو3-0 سے شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانچسٹر (نیٹ نیوز) لاک ڈاؤن کے بعد فٹبال پریمیئر لیگ میں نمبر ٹو مانچسٹر سٹی نے حریف آرسنل کو تین صفر کی شکست دیدی پہلے ہاف کے اضافی ٹائم میں اسٹرلنگ نے گول کیا دوسرے ہاف کے آغاز میں آرسنل کی غلطی برون کی پنلٹی نے سکور ڈبل کر دیا۔ نوے منٹ کے بعد انجری ٹائم شروع ہوا۔ فوڈن کے گول سے نمبر ٹو سے مانچسٹر سٹی کو آرسنل پر تین صفر کی فتح ملی۔