بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیا جائے،حنا پرویز بٹ

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیا جائے،حنا پرویز بٹ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی،لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔گرمی کے شدت میں اضافے کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔شہری علاقوں میں 12اور دیہی علاقوں میں 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لیا جائے۔

بلاوجہ لوڈشیڈنگ کرنے والے افسران کیخلاف کاروائی یقینی بنائی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -