ایس او پیز پر عمل نہ ہونے سے کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے

ایس او پیز پر عمل نہ ہونے سے کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہاہے کہ عوام الناس کی عدم توجہی اور ہدایات پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ حکومت کی بار بار کی تنبیہات کے باوجود عوامی مقامات، بازار، مارکیٹس میں رش اور ایس او پیز کی دھجیاں اڑتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھاکہ اپنی اور دوسروں کی جانوں کی حفاظت آئینی اور اخلاقی طور پر ہمارا فرض اولین ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -