اکیڈمک سٹافایسوسی ایشن کا اجلاس،مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر اتفاق

اکیڈمک سٹافایسوسی ایشن کا اجلاس،مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر اتفاق

  

لاہور(پ ر) پنجاب یونیورسٹی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی کا جلاس ایڈمن بلاک میں ہوا جس کی صدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر نے کی اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ ملک، پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ناصر رحمت، سینئر صدر محمد شاہد اور چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد اکرم نے شرکت کی جبکہ پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید احمد اور جاوید سمیع جنرل سیکرٹری پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہوئے اس موقع پر ڈاکٹر ذیشان دانش، اکامتی آفیسر جلیل طارق اور چیف فارماسٹ مسز نیلم خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ اجلاس میں تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -