ملکی ادارے کورونا کا دلیری سے مقابلہ کر رہے ہیں،اکبر بٹ

ملکی ادارے کورونا کا دلیری سے مقابلہ کر رہے ہیں،اکبر بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان تاجر گروپ کے چیئرمین سپریم کونسل اکبر بٹ نے کہا ہے کہ ملکی ادارے اس وقت کرونا وائرس عالمی وباء کے خلاف نہایت جوانمردی اور دلیری کے ساتھ جنگ لڑرہے ہیں۔ پاک فوج، پولیس، محکمہ صحت، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف نہایت جانفشانی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کررہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تاجرگروپ کی قیادت، عہدیدران واراکین اس مشکل اور کڑے وقت میں اپنے ملکی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -