پی ایچ اے میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف کارروائی کرینگے،یاسر گیلانی

پی ایچ اے میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف کارروائی کرینگے،یاسر گیلانی

  

لاہور(پ ر) پی ایچ اے ہیڈکواٹر جیلانی پارک میں تمام ہارٹیکلچر اور پروجیکٹ ڈائریکٹرز کا اجلاس چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی کی صدارت میں ہوا۔اجلاس میں تمام ہارٹیکلچر کے ڈائریکٹرز کو مون سون شجرکاری کے لیے ابھی سے تیاری کرنے کے احکامات جاری کیے۔پی ایچ اے میں گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف رپورٹ کرنے اور پارکوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے احکامات جاری کیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -