زکوٰۃ وعشر کمیٹی کا پرانے فیصلوں پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ

زکوٰۃ وعشر کمیٹی کا پرانے فیصلوں پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)زکوۃو عشر ضلع لاہور کے چیئرمین شبیرسیال کی صدارت میں لاہور کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں 2019-20 کے رکے ہوئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے حکمت عملی واضح کی گئی، اجلاس میں راشد ریاض، زبیرچوہدری، سفیر احمد، وسیم جبار، شکیل سلہری سمیت دیگر زکو? ڈسٹرک ممبران نے شرکت کی، شبیرسیال کو چیئرمین زکوٰۃ عشرضلع لاہور بننے پرگلدستے پیش کیے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -