بھارت نے ہمیشہ خطے کا امن خراب کرنے کی کوشش کی

بھارت نے ہمیشہ خطے کا امن خراب کرنے کی کوشش کی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اتحاد گروپ بانوبازار اور پیرس مارکیٹ کے صدرحاجی عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ امن دشمن اور شرپسندی کا راستہ اختیار کیا ہے جس سے خطے میں امن کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے۔ ہندو ازم کی کشمیر اور بھارت میں مذہب کی بنیاد پر بدترین انسانی نسل کشی کی نہایت شرمناک تاریخ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -