طارق عزیز کی خدمات ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گی، جہانگیر خان

طارق عزیز کی خدمات ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گی، جہانگیر خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) پی ٹی وی لاہور مرکز مشعل یونین کے سربراہ جہانگیر خان نے کہا کہ طارق عزیز کے انتقال سے جو خلا ء پیدا ہوا ہے و ہ کبھی پورانہیں ہوسکے گا ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا جہانگیر خان نے کہا کہ ان سے ملاقات رہی وہ ایک بہت اچھے انسان بھی تھے اور دکھ سکھ میں ہمیشہ ساتھ دیتے تھے انہوں نے کہا کہ ان جیسا انسان میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھا جو عروج انہوں نے دیکھا بہت ہی کم لوگوں کونصیب ہوتا ہے۔

مزید :

کلچر -