گلوکار و آرجے عامر سمیع خان کی والدہ انتقال کرگئیں

گلوکار و آرجے عامر سمیع خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار و آرجے عامر سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں،آبائی گاؤں سمبڑیال میں سپردخاک کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق عامر سمیع خان کی والدہ ایک عرصہ سے بلڈ پریشر کی مریضہ تھیں جن کا علاج چل رہا تھا گذشتہ روز وہ اس بیماری کے ہاتھوں اپنے خالق حقیقیسے جاملیں ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں سمبڑیال میں پڑھائی گئی اور انہیں وہیں پر سپردخاک کردیا گیا۔ان کی وفات پر شوبز سے وابستہ افراد نے عامر سمیع خان سے اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کے لیئے دعائیں کیں۔مرحومہ ایف ایم 95 کی معروف RJ ثمرین عامر کی ساس بھی تھیں۔

مزید :

کلچر -