افضل ماہی نے نیا گیت”جیوے بوریوالا“ مکمل کرلیا

افضل ماہی نے نیا گیت”جیوے بوریوالا“ مکمل کرلیا

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف فوک گلوکار افضل ماہی نے اپنا نیا گیت”جیوے بوریوالا“ مکمل کر لیا،جلد ریلیز کیا جائے گا۔ اس گانے کی ریکارڈنگ گذشتہ روز مقامی سٹوڈیو میں مکمل کی گئی اس گانے کی شاعری جہانگیر پریمی نے لکھی ہے۔ افضل ماہی نے بتایاکہ ان کے اس نئے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کا آغاز اسی ہفتے میں کردیا جائیگا جس کی ویڈیو ڈائریکشن نوید چوہدری دینگے جبکہ ڈی او پی فراز بھٹی ہوں گے۔

مزید :

کلچر -