گلوکار جے کے کا نیا گیت ”مندری“ مکمل

گلوکار جے کے کا نیا گیت ”مندری“ مکمل

  

لاہور(فلم رپورٹر)”میں کڈا مجبور ہاں ڈھولیا“ جیسے مشہور زمانہ گیت گانے والے گلوکار جے کے نے اپنا نیا گیت”مندری“ مکمل کر لیا،تفصیلات کے مطابق اس گانے کی شاعری امتیاز شان نانگا کی لکھی ہوئی ہے جو اس سے قبل ان کا گیت”میں کڈا مجبور ہاں ڈھولیا“ لکھ چکے ہیں سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔ جبکہ اس کی موسیقی زاہد علی مورتی نے ترتیب دی گلوکارJK نے بتایاکہ وہ پرستاروں اور خاص کر یو ٹیوب انتظامیہ کے مشکور ہیں جنہوں نے ان کے گانے ”میں کڈا مجبور ہاں ڈھولیا“ کی عزت برقرار رکھی۔

مزید :

کلچر -