ممتاز علی کا نیا ویڈیو”پہلے جناں اکھیں نال“ ریلیز

ممتاز علی کا نیا ویڈیو”پہلے جناں اکھیں نال“ ریلیز

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف فوک گلوکار ممتاز علی کانیا ویڈیو سونگ”پہلے جناں اکھیں نال“ ریلیز کردیا گیا۔ اس ویڈیو سونگ کو گذشتہ روز شاہین سٹوڈیو نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل اوردیگر سوشل سائٹس پر ریلیز کیاہے۔اس گانے کی شاعری ارشد سائل نے لکھی ہے اس کا میوزک دھیرو نے ترتیب دیا ہے اس گانے کی ویڈیوڈائریکشن ممتاز علی نے خود دی ہے اس ویڈیومیں ممتاز علی کے ساتھ ماڈل واداکارہ عنایہ شاہ نے ماڈلنگ کی ہے ممتاز علی نے بتایاکہ جس طرح ان کے پرستاروں نے ان کے پہلے گانوں ”جیہڑی گل توں کرنی“ اور ”ڈھولا ملتان دا“ کو پذیرائی بخشی۔

تھی اسی طرح انہیں یہ نیا گانا بھی

پسند آئے گا۔

مزید :

کلچر -