سابق لیبر آفیسر شوکت خان کنڈی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

سابق لیبر آفیسر شوکت خان کنڈی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)سابق لیبر آفیسر شوکت خان کنڈی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ رتہ کلاچی میں ادائیگی کے بعد رتہ کلاچی قبرستان میں تدفین کردی گئی۔ مرحوم شوکت خان کنڈی تحصیل میونسپل آفیسر ڈیرہ عمر خان کنڈی اورمعروف سماجی شخصیت ا اصغر خان کنڈی کے کزن تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -