حاجی طور محمد انتقال کر گئے
تیمرگرہ (بیورورپورٹ) سماجی راہنما اور جے یو ائی کے ضلعی ممبر مجلس عمومی حاجی طور محمد بقضا ئے الہی انتقال کر گئے،مرحوم کو ابائی قبرستان تالاش باجوڑ و میں سپرد خاک کیا گیا،وہ جے یو آئی دیرلویر کے ضلعی فنانس سیکرٹری ماسٹر عبدلحمیدکے بھا ئی،طلاء محمد،اسلام اللہ،نصیر احمد اور دین محمد کے والد بزر گوار تھے۔