حافظ محمد شعیب کی رسم قل آج ہوگی

حافظ محمد شعیب کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ)مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر حافظ محمد شعیب جوگذشتہ روزبقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج جمعہ کے روز شیخ ملتون سیکٹر ڈی بالمقابل ایم ڈی اے آفس میں اداکی جائے گی وہ حاجی محمد نعیم کے بیٹے محمد عذیر کے بھائی محمد خلیل بھتیجے جبکہ حشمت خان کے پھوپھی زاد بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -