حاجی سوال فقیر کی رسم قل آ ج ہوگی

    حاجی سوال فقیر کی رسم قل آ ج ہوگی

  

سخاکوٹ (نمائندہ پاکستان) سخاکوٹ کے ممتاز شخصیت حاجی سوال فقیر جو گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ کی رسم قل آج بروز جمعہ کالج کالونی سخاکوٹ میں ادا کی جائے گی۔وہ محمد خلیل، محمداسرار، محمدزرین، محمدرحیم (اسلحہ ڈیلران) اور محمداسحاق(ASF) کے والد صاحب جبکہ حاجی محمدفقیر کے بڑے بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -