دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد84لاکھ88ہزار976ہوگئی

دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد84لاکھ88ہزار976ہوگئی
دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد84لاکھ88ہزار976ہوگئی

  

بیجنگ(شِنہوا) جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ نے دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں، یہ اعداد 19جون کوصبح 10بجے (پاکستانی وقت کے مطابق)تک ہیں۔

دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد84لاکھ88ہزار976ہوگئی ہے۔ امریکہ میں سب سے زیادہ 21لاکھ 91ہزار52مصدقہ کیسز ہیں، اس کے بعد برازیل 9لاکھ 78ہزار142مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے جبکہ روس5لاکھ 60ہزار321مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

بھارت میں مصدقہ کیسز کی تعداد3لاکھ 80ہزار532،برطانیہ میں 3لاکھ 1ہزار935، سپین میں 2لاکھ 45ہزار268ہوگئی ہے۔پیرو میں 2لاکھ 44ہزار388، اٹلی میں 2لاکھ 38ہزار159جبکہ چلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد2لاکھ 25ہزار103تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد84ہزار940ہوگئی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -