وزیراعلی خیبرپختونخوا کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی

  

پشاور(آئی این پی) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگیٹو آگیا، وہ وبا کے وار سے محفوظ ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مشیراطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ وزیراعلی نے بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعلی نے ٹیسٹ رپورٹ اسمبلی سیکرٹریٹ ارسال کردیا ہے، وزیراعلی نے تمام وزرا کو کورونا ٹیسٹ رپورٹ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -کورونا وائرس -