کراچی میں سی این جی سٹیشنز 56 گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے

کراچی میں سی این جی سٹیشنز 56 گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے
کراچی میں سی این جی سٹیشنز 56 گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سردیوں سے قبل ہی سی این جی لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی۔

 کراچی ميں رات 12 بجے سے 56 گھنٹوں کیلئے سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے۔ایس ایس جی سی کے جاری اعلامیے کے مطابق عام صنعتوں اور ان کے کیپٹو پاور پلانٹس کو بھی اتوار کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے کیلئے گیس نہیں ملے گی۔ گیس سسٹم میں پریشر میں کمی کے باعث گیس بند کرنا  پڑرہی ہے۔

مزید :

قومی -