صرافہ برادری کو نظر انداز کرنا افسوسناک ہے،محبوب قادری

 صرافہ برادری کو نظر انداز کرنا افسوسناک ہے،محبوب قادری

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن مدینہ بازار اچھرہ محبوب علی قادری عطاری نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں صرافہ برادری کے مسائل اور کاروباری مشکلات کو نظر انداز کئے جانے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کاروباری سرگرمیوں کے مسدود حالات ملک میں تجارتی حلقوں کیلئے بحران پیدا کر رہے ہیں۔ تجارتی مراکز کی فعال ترین سرگرمیاں ہی ملک میں معاشی اور ترقی کی روشن منزل تک پہنچا سکتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -