عرب اتحاد نے جنوبی سعودی عرب پر حوثیوں کی جانب سے بھیجے ڈرون کی حملے کی کوشش ناکام بنا دی 

عرب اتحاد نے جنوبی سعودی عرب پر حوثیوں کی جانب سے بھیجے ڈرون کی حملے کی کوشش ...
عرب اتحاد نے جنوبی سعودی عرب پر حوثیوں کی جانب سے بھیجے ڈرون کی حملے کی کوشش ناکام بنا دی 

  

ریاض( ڈیلی پاکستان آن لائن)عرب اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے خمیس مشاعرہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے ڈرون کو مار گرایا گیا۔

یمن میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی قانونی حیثیت کو بحال کرنے والے اتحاد کی جانب سے کہا گیا کہ وہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے مطابق کرتا رہے گا۔

ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے مملکت کے خلاف مستقل طور پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -