سعودی ولی عہد کا عرب فٹبال فیڈریشن کیلئے 50 لاکھ ریال گرانٹ کا اعلان 

سعودی ولی عہد کا عرب فٹبال فیڈریشن کیلئے 50 لاکھ ریال گرانٹ کا اعلان 
سعودی ولی عہد کا عرب فٹبال فیڈریشن کیلئے 50 لاکھ ریال گرانٹ کا اعلان 

  

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے عرب فٹبال فیڈریشن کیلئے 50 لاکھ سعودی ریال کی گرانٹ کا اعلان کیاگیا ہے ۔

ترجمان سعودی ولی عہد شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل نے کہا کہ ولی عہد نے عرب فٹبال ایسوسی ایشن کی مدد کیلئے سالانہ 50 لاکھ ریال دینے کا اعلان کیا ہے ، شہزادہ عبدالعزیز نے عمومی مجلس میں کہا کہ عرب فٹبال فیڈریشن کو پروگراموں کی مدد میں 50 لاکھ ریال کی رقم فراہم کی جائے گی ۔

مزید :

کھیل -