اپنے گھر میں گر کر گلوکارہ حمیرا ارشد زخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیا

اپنے گھر میں گر کر گلوکارہ حمیرا ارشد زخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیا
اپنے گھر میں گر کر گلوکارہ حمیرا ارشد زخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیا
سورس: Facebook/@HumairaArshadOfficials

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنےگھر میں گرکر زخمی ہوگئیں۔

جیو نیوز کے مطابق زخمی ہونے پر حمیرا ارشدکو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امدادکے بعد انہیں گھر بھجوا دیا گیا۔حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، چوٹ لگنے کے باعث ہاتھ میں تکلیف ہے۔

مزید :

تفریح -