یہ حکومت صرف تعصب اور نفرت پر قائم ہے ، احسن اقبال

یہ حکومت صرف تعصب اور نفرت پر قائم ہے ، احسن اقبال
یہ حکومت صرف تعصب اور نفرت پر قائم ہے ، احسن اقبال

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ حکومت جھوٹ کے فلسفے پر کار بند ہے ، حکومت نے انتخابی اصلاحات پر الیکشن کمیشن سے بھی مشاورت نہیں کی  بلکہ الیکشن چرانے کیلئے الیکشن کمیشن کے اختیارات اپنے پاس رکھ لئے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے نالائقی میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے،حکومت نے الیکٹورل قوانین کوبلڈوزکیا، دھاندلی کا پیکج  بنا کرمنظورکرانے کی کوشش کی، آئین کے مطابق حلقوں کی تقسیم آبادی کی بنیادپرہوگی، حکومت نے اس قانون کوووٹررجسٹریشن سے ختم کرنے کی کوشش کی۔

مزید :

قومی -