کراچی کنگز  بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، میچ کا ٹاس ہوگیا

کراچی کنگز  بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، میچ کا ٹاس ہوگیا
کراچی کنگز  بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، میچ کا ٹاس ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، عثمان خان، اعظم خان، ویڈرلیڈ، صائم ایوب، عبدالناصر، حسان خان، ولیڈرمتھ، آرش علی خان، نسیم شاہ  اور خرم شہزاد شامل ہیں۔
کراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان عماد وسیم، شرجیل خان، بابر اعظم، مارٹن گپٹل، والٹن، نجیب اللہ زدران، محمد عامر، ارشد اقبال ، نور احمد، دانش عزیز اور محمد الیاس شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -