سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ سات ہزار 300 روپے ہوگئی۔دس گرام سونے کی قدر 858 روپے کم ہوکر 91ہزار 992 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر 1764 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -