ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے فنڈز کی منطوری دیدی

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے فنڈز کی منطوری دیدی
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے فنڈز کی منطوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی بینک نے پپاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے فراہم کیے گئے یہ فنڈز پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے  ہیں۔ یہ رقم پنجاب کے 16 پسماندہ اضلاع میں خرچ کی جائے گی۔ منصوبے سے پنجاب کے دو ہزار دیہاتوں میں پانی اور صفائی کی سہولیات فراہم ہوں گی جب کہ پانی کی فراہمی، صفائی کے انفراسٹرکچر اور خدمات کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -